مہر خبررسان ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں نامعلوم مسلح افراد نے مصر کے دو فوجیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے العریش کے علاقہ میں مصری فوجیوں پر حملہ کرکے دو فوجویں کو ہلاک کردیا ہے۔ ادھر مصری فوج نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے وابستہ گروہ کو اس حملے کا ذمہ دار قراردیا ہے۔
آپ کا تبصرہ